مندرجات کا رخ کریں

کمل ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمل ناتھ
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر تجارت و صنعت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
مئی 2004  – اپریل 2009 
وزیر برائے شہری ترقی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جنوری 2011  – اکتوبر 2012 
وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش (18  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 دسمبر 2018  – 23 مارچ 2020 
شیوراج سنگھ چوہان  
شیوراج سنگھ چوہان  
معلومات شخصیت
پیدائش 18 نومبر 1946ء (78 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

کمل ناتھ (پیدائش 18 نومبر 1946) ایک بھارتی سیاست داں اور بھارت کے مرکز میں واقع صوبہ مدھیہ پردیس کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں ـ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہوتے ہوئے انھوں نے شہری ترقیات کے وزیر کے طور پر خدمت انجام دیاـ وہ لوک سبھا ( دو ایوانی پارلیمان کے ایوان زیریں) میں سب سے لمبی مدت تک خدمات انجام دینے والے ایک سینیئر رکن ہیں ـ وہ 16 ویں ایوان زیریں کے پرو ٹیم اسپیکر مقرر کیے گئے تھےـ وہ مدھیہ پردیس کے انتخابی حلقہ چندوارہ سے 9 مرتبہ منتخب ہو چکے ہیں ـ کمل ناتھ جی مئی 2018 میں مدھیہ پردیس کانگریس کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے اور نومبر دسمبر 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کی قیادت کی ـ انھوں نے 17 دسمبر 2018 کو وزیر اعلی کا عہدہ قبول کیاـ

سیاست سے قبل کی زندگی

[ترمیم]

کمل ناتھ کی پیدائش اترپردیش کے مشہور شہر کانپور میں ایک براہمن خاندان میں ہوئی ـ انھوں نے کانپور یونیورسٹی کے ڈی اے وی کالج سے کامل قانون کی تعلیم مکمل کیاـ وہ "دی دون اسکول" کے تعلیم یافتہ ہیں ـ مزید انھوں نے کامرس میں کامل کی ڈگری کلکتہ کے سینٹ ژیویر کالج سے حاصل کیاـ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. object stated in reference as: 1946